معتقدین کی دلچسپی کے لئے یہ شبیہات (تصاویر) حضرت
باباتاج الدین اولیاءؓ اور اماں بی بی مریم ولیہ ؓ کی حیات طیبہ
1880 تا 1925میں
مختلف موقعوں پر لی گئی ہیں ۔ جیسا کہ اس دور میںکیمرے سے رنگیں تصاویر ممکن نہ تھیں۔ تاہم یہاں پیش کردہ
شبیہات میں چند اپنی اصلی حال میں ہیں اور دیگر اصلی شبیہات کی
بنیاد پر ہاتھ سے بنائی گئی ہیں۔