Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

ابتدائی حالات

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

حضورﺭﺿ کا سراپا

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

اخلاق حمیدہ

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

نسبت فیضان

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

بڑے دادا تاج الاولیاءﺭﺿ  کی جامعیت

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

تعلیم و تربیت

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

نظر تاج الاولیاء

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

حیوانات پر تاج الاولیاءکی حکومت

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

طے الارض

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

 انیک روپ میں ایک

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

زندگی عطا کرنا

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

بہ یک نظر دیوانگی

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

امراض کا سلب کرنا

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

احکام شاہی

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

احترام شریعت

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

والیان ریاست اور شہنشاہ ہفت اقلیم

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

مثالی زبان

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

سیاست عالم

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

علات اور وصال کی پیسنگوئی

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

بڑے دادا تاج الاولیاءﺭﺿ کی شعر و شاعری

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

سرکار تاج الاولیاءکی محبت و شفقت

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

اولاد عطا کرنا

سید محمد بابا تاج الدین اولیاء ناگپوری 

حضرت تاج الاولیاء تاج الملت والدین شہنشاہ ہفت اقلیم سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا ﴿۸۱٦۱ مطابق ۱۲۷۷ھ تا ١٩۲۵ء مطابق ١٣٤٤ھ﴾ ناگپور ہندوستان میں سلسلہء طریقت کے عالیبشان بزرگ ہیں ۔ بابا تاج الدین الاولیاء رضی اللہ عنہا ناگپوری منفرد شان سے دنیا میں تشریف لاۓ۔ آپ کے مقام اور سلسلہء طریقت کو مقید نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کو بطریق اویسی حضرت سر ور کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ سے نسبت و بیعت حاصل ہے۔ آپ حسبن الحسنی و الحسینی اٰل پاک رسول ﷺ حضرت امام حسن عسکری رضی اللہ عنہا کے پوتے ہیں۔ 

 باباتاج اولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا کی مندرجہ ذیل سوانح حیات خلیفئہ دوئم بابا تاج الدین اولیاء سید محمد رفیق احمد تاجی کے صاحبزادے محمد تاج ریحان تاجی کی کتاب  "بابا تاج الدینﺭﺿ " سے اخذ شدہ ہے۔  جو آپ نے بڑے دادا باباتاج اولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا کے حکم سے صفحہء قرطاس پرمنتقل فرمائی۔  اپ باباتاج اولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا کو  بڑے دادا تاج الاولیاء فرماتے میں۔

ابواب

  1. ابتدائی حالات

  2. حضورﺭﺿ کا سراپا

  3. اخلاق حمیدہ

  4. نسبت فیضان
  5. بڑے دادا تاج الاولیاءﺭﺿ  کی جامعیت
  6. تعلیم و تربیت
  7. نظر تاج الاولیاء
  8. حیوانات پر تاج الاولیاءکی حکومت
  9. طے الارض
  10.  انیک روپ میں ایک
  11. زندگی عطا کرنا
  12. بہ یک نظر دیوانگی
  13. امراض کا سلب کرنا
  14. احکام شاہی
  15. احترام شریعت
  16. والیان ریاست اور شہنشاہ ہفت اقلیم
  17. مثالی زبان
  18. سیاست عالم
  19. علات اور وصال کی پیسنگوئی
  20. بڑے دادا تاج الاولیاءﺭﺿ کی شعر و شاعری
  21. سرکار تاج الاولیاءکی محبت و شفقت
  22. اولاد عطا کرنا

بسم اللہ الرحم الرحیم

خطاب منجانب
خلیفئہ دوئم بابا تاج الدین اولیاء
 سید محمد رفیق احمد تاجی

 وللہ الاسماء الحسنی فادعوہ بھا اللہ ہی کے بہترین نام ہیں۔ تم انہی ناموں کے ذریعہ اسے پکارو ﴿اخلاص کے ساتھ﴾ اس کی شان بڑی ارفا و اعلٰی، بلند و بالا ہے۔ اسی نے تمام مخلوقات کو پیدا فرمایا اور وہی رازق ہے۔ اٹھارہ ہزار قسم کی مخلوق کو وہی رزق عطا کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالٰی ہے۔ "اور اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔" ہمارے آقا ومولا تاجدار مدینہ رحمت دوعالم جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے بارے میں ارشاد ربانی ہے ۔ "اے محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اگر آپ نہ ہوتے تو ہم یہ کائنات ہی نہ بناتے" یہ کائنات اور اس میں تمام نعمتیں صدقہ ہے اللہ کے حبیب ہے صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کا ۔ آپ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے۔ "جو صاف ہے اسے لےلو جو گدلا ﴿میلا﴾ ہے اسے چھوڑ دو۔" اس فرمان کی روشنی میں یہ سوال ذہن میں ابھرتا ہے ایسا کون سا راستہ اختیار کیا جائے جو بندے کو ریاضت و مجاہدات کی کھٹن مراحل سے آسان طریقے سے گزار کر مطلوب تک پہنچا سکے۔ گناہوں سے بچا کر نیکی و بھلائی کے راستہ پر ڈال سکے۔ یہ کام ایک مرشد کامل ہی انجام دے سکتا ہے۔ وہ مرد کامل کہ جو ناخن جیسی اٰدنی اور حقیر شے پر عالموں کی سیر کرا سکتا ہو۔ جو باصفا باطن کا مالک ہو جو معرفت الہٰی کے مقام پر فائز ہو اور ہمہ وقت مجلس محمدی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم میں عالم حضوری میں ہو اور اسم اللہ کی حدود و قیود سے باخبر ، علم القلب، علم الروح، علم الاسرار، علم الخفی، علم النورا لہدایت میں کامل ہو۔ ایسی ہی محترم ہستیوں کے لئے فرمان باری تعالٰی ہے۔ "اولیاء اللہ بلاشبہ موت سے مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کی یہ حالت ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہونے کی ہوتی ہے۔ ان کے لیئے زندگی و موت یکساں ہے۔" دور حاضر میں حضرت سید محمد بابا تاج الدین اولیاء ناگپوری ایک ایسی ہی منفرد و عظیم ہستی ہیں جو اپنے عاشوں و مریدین کے قلوب کی صفائی کر کے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے عشق سےسینوں کو جلا بخشتے ہیں۔ اور قلیل مدت میں اس مقام پر پہنچا دیتے ہیں جہاں پہنچنے کے لئے سالک تمام زندگی عبادت و ریاضت کرکے بھی نہیں پہنچ پاتا۔ یہ اعزاز بابا تاج الدین اولیائ کو حاصل ہے اور کیوں نہ ہو آپ اٰل پاک رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم ہیں بلواسطہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے دست مبارک سے خلعت یافتہ ہں۔ اسلئے دربار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم تک آپ کی براہ راست رسائی ہے ۔ کچھ لوگ اپنی کوتاہ نظری کی وجہ سے کہتے ہیں باباتاج الدین اولیائ مجذوب ہیں لیکن عینی شاہدین اور واقعات کے روایاں ہزاروں کی تعداد میں موجود ہیں جن کے بیانات سے یہ ظاہر ہوتا ہے بابا صاحب ہوش مند اور باخبر مردکامل ہیں۔ آپ جزب و استغراق کی منازل طے کرتے ہوئے سکر سے صحو میں تحیر سے ہوش میں قیام فرما تے۔ لوگوں سے حسب حال گفتگو فرماتے، اہل فہم کو سب کچھ مل جاتا، کم فہم اپنے مطلب کی بات سمجھ لیتے اور کم عقل دوسروں کے جوابات کو سلسلئہ کلام میں نامربوط سمجھ کر مجزوب کی بڑبڑ کہدیتے۔ باباتاج الدین اولیاء کے دربار میں طالب کو اسکی نیت دیکھکر طلب کے مطابق عطا کیا جاتا ہے۔ بڑے دادا تاج الاولیاء بہت ہی حلیم، شفیق و مہربان ہستی ہیں۔ چاہتے ہیں کہ روز محشر ہر مسلمان کلمہ گوہ کی مغفرت ہو ، اس لیئے آپ فرماتے ہیں" تاج الدین کے پاس ستر ۷۰ طرح کے صابن ہیں"، مقصود یہ ہے کہ روز محشر تاج الدین اللہ رب العزت کی عطا و کریمی سے تاجی و عقید مندوں کے گناہ دھو کر، اس رب ذوالجلال کی بارگاہ میں آقا و مولا سرکار دو عالم کے وسیلے سے پیش کرکے مغفرت و بخشش کا پروانہ دلوائیں گے۔ بابا صاحب چونکہ ۱۴ صدی کےاس ارفا و اعٰلٰی مقام ولایت کے آخری اولیاء اللہ ہوئے ہیں اور چھوٹے ہونے کی بدولت ہر سلسلے کے پیشوائوں و بزرگوں کے چہیتے ہیں اسلیئے ہر سلسلے میں آپکی بات کا پاس رکھا جاتا ہے۔ بابا صاحب ہر شخص کو اللہ اللہ کرتے رہنے کی تاکید فرماتے ہیں۔ آپ کا ارشاد ہے مسلمان تلاوت قرآن پاک ،نماز کی پابندی و درود شریف کا ورد لازم کر لے۔ تلاوت قرآن سے کمزور قوی ہو جاتا ہے، نماز گناہوں سے محفوظ کرتی ہے اور دورد شریف کے ورد سے عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم دل میں اجاگر ہوتا ہے۔ آپ کا ارشاد ہے "تاج الدین کے بچے غلط راہوں میں نہیں بھٹکتے۔" آپ آج بھی اپنے عاشقوں کو اپنی زیارت سے فیضیاب فرماتے ہیں۔ آخر میں اس عاجز فقیر، غلام تاج الدین اولیاء کی اس مالک کل کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق و ہدایت دے۔ ہم سب کو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم بنائے اور اولیاء اللہ سے محبت کرنے کی توفیق دے۔

آمین

وسلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہ
 خلیفئہ دوئم بابا تاج الدین اولیاء
 سید محمد رفیق احمد تاجی

جملہ حقوق بحق © ٢٠٠١ - ٢٠٠۷ امہ تاجیہ® ٹرسٹ
ہر قسم کے جملہ حقوق محفوظ ہیں-

اصول براۓ اخفائے راز - اصول براۓ جملہ حقوق

تریک و تخلیق برعایہ
باحصول اطلاعات و معلومات ربط کیجئے
webmaster@TajBaba.com