Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization

تعارف

Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
باباتاج الدین اولیاء ناگپوریﺭﺿ  کے معتقدین  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
ویب سائٹ کی اہمیت  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
شخصیت کے نمایاں خدوخال اور اوصاف  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
امہ تاجیہ کی اساس  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
امہ تاجیہ کا قیام عمل  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
خدمات  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
مقاصد، منصوبے اور سر گرمیاں  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
جغرافیائی حدود  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
ہفتہ وار مجالس  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
الفاظ تشکر  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
بڑے دادا تاج الاولیاء اور اماں صاحبہ کے فیوض و اکرام  
Baba Tajuddin Aulia Nagpuri. Taji Sufi Order. Ummah Tajia Organization
اہل دربار  

خلیفئہ دوئم  ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی

 خلیفہ  دوئم ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی سلسلہء تاجیہ کے موجودہ خلیفہ و روحانی پیشوا ہیں۔ طریقت کے اس شاندار سلسلے کا مقصد درحقیقت نورالٰہیہ کی حقیقت کی ترجمانی کرنا ہے۔ لوگوں کے دلوں میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے قرب و عشق کی رغبت پیدا کرنا ہے تاکہ لوگ راستی پر آئیں اور موجودہ دور کے حالات کی رو میں بہہ جانے سے محفوظ رہیں۔

ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی کی روحانی تعلیمات کا مرکز آپ کے مرشد لاثانی غوث الوقت تاج الاولیاء تاج الملت والدین شہنشاہ ہفت اقلیم سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا ہیں اور بابا رفیق ، بابا تاج الدین رضی اللہ عنہا کی تعلیمات پر سرگرم عمل ہیں۔

 ابتدائے حیات میں ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی سلسلہء قادریہ میں تو بیعت تھے ہی کہ تاج الاولیاء تاج الملت والدین شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا  نے جناب حضرت سید محمد رفیق احمد تاجی کو حضرت یوسف شاہ تاجی رح  کے بعد خلیفہ دوئم کے مقام پر فائز فرمایا۔ اور آپ کو وہ منفرد رتبہ عطا فرمایا ہے جو پورے سلسلہء تاجیہ میں اپنی مثال آپ ہے۔ محبت و قربت ، نظر عنایت کا یہ عالم ہے کہ بابا تاج الدین الاولیاء سرکار رضی اللہ عنہا  نے پہلے اپنی خلافت پھر ۲۶ مذید خلافتوں کا نائب ہونے کا اعزاز عطا فرمایا۔ یہ انفرادیت اور افضلیت بڑے دادا تاج الاولیاء رضی اللہ عنہا  نے صرف اور صرف اپنے اس لاڈلے ، پیارے بابا رفیق احمد تاجی کو عطا فرمائی۔ اور اس پر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی بارگاہ سے سند لگوا کر مستند کر دیا۔

اگر ہم خلیفہ  دوئم کی شخصیت پر ایک نگاہ ڈالیں تو ہمیں شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت سید محمد بابا تاج الدین الاولیاء ناگپوری رضی اللہ عنہا  کا کامل رنگ و جمال جھلکتا نظر اتا ہے۔  خلیفہ  دوئم بظاہر خلوت نشین پسند فرماتے ہیں مگر جب بھی کوئی حاجت مند ، عقیدت مند یا مریدیں  حاضرئے خدمت ہوتے ہیں اپنا قیمتی وقت بھر پور انداز میں دیا کرتے ہیں۔  آپ کا اصول ہے کہ آپ ہر فرد کو خواہ وہ آپ سے وابستہ ہو یا نہ ہو نماز ، درود پاک اور زکر الہیہ کی ترغیب دیتے ہیں۔

ڈاکٹر سید محمد رفیق احمد تاجی کی ولادت باسعادت کراچی پاکستان میں ہوئی۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے مرشد باکمال بابا تاج الدین الاولیاء سرکار رضی اللہ عنہا  کی تعلیمات دنیا کے گوشے گوشے میں عام کرنے کے لئے سرگرداں ہیں۔ طریقت و تصوف کے اس شاندار سلسلے نے اپنے مقاصد کے خاطر خواہ حصول کے لئے سلسلے کے خلیفہ  دوئم کے زیرنگرانی امہ تاجیہ کے نام سے خالص سلسلہء تاجیہ کی ، پہلی فلاحی تنظیم کی بنیاد رکھی جو انسانی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی عالمی امن ،  تعمیر و ترتیب کے لئے دنیا بھر میں متحرک ہے۔ جس سے لاتعداد افراد فیض یاب ہو رہے ہیں۔ خواہ وہ جسمانی بیماریاں ہوں یا نفسانی یا روحانی یا پھر عمرانی۔

جملہ حقوق بحق © ٢٠٠١ - ٢٠٠۷ امہ تاجیہ® ٹرسٹ
ہر قسم کے جملہ حقوق محفوظ ہیں-

اصول براۓ اخفائے راز - اصول براۓ جملہ حقوق

تریک و تخلیق برعایہ
باحصول اطلاعات و معلومات ربط کیجئے
webmaster@TajBaba.com