|

"وللہ
الاسماء الحسنی فادعوہ بھ"ا
اللہ ہی کے بہترین نام ہیں۔ تم انہی ناموں کے ذریعہ اسے
پکارو ﴿اخلاص کے ساتھ﴾ اس کی شان بڑی ارفا و اعلٰی، بلند و
بالا ہے۔ اسی نے تمام مخلوقات کو پیدا فرمایا اور وہی رازق
ہے۔ اٹھارہ ہزار قسم کی مخلوق کو وہی رزق عطا کرتا ہے۔
ارشاد باری تعالٰی ہے۔ "اور اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بے
حساب رزق عطا فرماتا ہے۔" ہمارے آقا ومولا تاجدار مدینہ
رحمت دوعالم جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ
علیہ وآلیہ وسلم کے بارے میں ارشاد ربانی ہے ۔ "اے
محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اگر آپ نہ ہوتے تو ہم یہ
کائنات ہی نہ بناتے" یہ کائنات اور اس میں تمام مزید>> |